ربیع الشھادۃ سیمینار میں آئے ہوئے مہمانوں کا دونوں حرموں کے میگا پروجیکٹس کا دورہ.....

تیرھویں سالانہ ربیع الشھادۃ ثقافتی سیمینار میں عراق اور بیرون ملک سے آئے ہوئے مہمانوں نے امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام کے روضہ مبارک کے مختلف پروجیکٹس کا دورہ کیا اور وہاں ہونے والے کام کا قریب سے مشاہدہ کیا مہمانوں کا کہنا تھا کہ دونوں حرموں کے اکثر پروجیکٹس کا شمار میگا پروجیکٹس میں ہوتا ہے کہ جنہیں دونوں حرم انتہائی خوش اسلوبی سے چلا رہے ہیں۔

مہمانوں نے یہ بھی کہا کہ جو کوالٹی اور ٹیکنالوجی ہم نے دونوں حرموں کے پروجیکٹس میں دیکھی ہے وہ صرفترقی یافتہ ممالک میں ہی نظر آتی ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: