روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے قرآن انسٹی ٹیوٹ کی بغداد میں قائم شاخ کے یوم تاسیس کے حوالے سے ایک خصوصی تقریب اور محفل قرآن منعقد ہوئی کہ جس میں (قاری سيد حسنين حلو، مصر سے تعلق رکھنے والے قاری سيد سعيد، قاری علي جواد اورقاری حافظ حسين غزّي نے تلاوت قرآن مجید کا شرف حاصل کیا اور حاضرین سے داد تحسین حاصل کی۔