تصویری رپورٹ: روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے گرد بہار کے رنگ.....

موسم بہار کے آتے ہی روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے اندرونی و بیرونی حصوں اور روضہ مبارک تک آنے والے تمام راستوں میں رنگ برنگے پھول زائرین کا استقبال کرتے ہیں الکفیل پلانٹ نرسری کے ارکان نے کیاریوں اور گملوں میں ہزاروں بلکہ لاکھوں پھولوں کے پودوں کو حرم کی تزیین کے لیے لگایا ہے ان پھولوں کی چند تصاویر کو آپ بھی ذیل میں دیکھ سکتے ہیں:
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: