تصویری رپورٹ: 19رمضان کی رات روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں شب قدر کے اعمال اور حضرت علی(ع) کے زخمی ہونے کی یاد میں عزاداری

انیس19 رمضان کی شب دو مناسبتوں کے ساتھ مخصوص ہے جن میں سے ایک شبہائے قدر میں سے پہلی رات ہے روایات میں مذکور ہے کہ 19، یا 21، یا 23 رمضان کی راتوں میں سے ایک رات شب قدر ہے۔

جبکہ دوسری ایک المناک مناسبت ہے اور وہ 19رمضان کی رات کے اختتام پہ حضرت علی(ع) کے سر اقدس میں ضربت کا لگنا ہے جس کی وجہ سے انھوں نے 21رمضان کو جام شہادت نوش کیا۔

ان دونوں مناسبتوں کے احیاء کے لیے مومنین کی بڑی تعداد روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں گزشتہ رات جمع ہوئے ہوئے اور ساری رات اعمال اور عزارادی کرتے ہوئے بسر کی۔

اس شب کے چند روح پرور مناظر زیر نظر تصاویر میں آپ بھی دیکھ سکتے ہیں:
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: