آثار قدیمہ کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے سیمینار اور روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی منتظمین کو مبارکباد

روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام میں آثار قدیمہ کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے ایک سیمینار منعقد ہوا کہ جس میں روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے شرکت کی اور سیمینار کے منتظمین کی کاوشوں کو سراہا اور اس منصوبے پہ کامیابی سے کام کرنے پہ انہیں مبارک باد پیش کی۔

داعش اور دیگر دہشت گرد گروہ جہاں پوری دنیا میں آثار قدیمہ اور گزشتہ قوموں کی تہذیب و تمدن کے آثار کو ختم کر رہے ہیں وہاں ڈاکٹر طلال کمالی اور ان کے ساتھی آثار قدیمہ کی حفاظت اور ان کی اہمیت کو دنیا تک پہنچانے کے لیے کام کر رہے ہیں اور اس سیمینار کا انعقاد بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: