ٹرانسپورٹ سیکشن کی طرف سے مقامات مقدسہ کی زیارت کروانے کا ٹائم ٹیبل اور کرایہ کی تفصیل.....

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے ٹرانسپورٹ سیکشن نے زائرین کو کم معاوضے میں مقامات مقدسہ کی زیارت کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے کہ جس کی تفصیل درج ذیل ہے:




دن
مقام زیارت
روانگی کی جگہ
روانگی کا وقت
کرایہ ایک شخص
اتوار
أ ولاد مسلم(عليه السلام) + الكاظميّة المقدّسة
منطقة باب بغداد قرب الشاشة
صبح 7 بجے
5000 دينار عراقي
منگل
ا لنجف الأشرف + الكوفة + مسجد السهلة
منطقة باب بغداد قرب الشاشة
دوپہر 1 بجے
4000 دينار عراقي
بدھ
الحمزة + القاسم + العلوية شريفة
منطقة باب بغداد قرب الشاشة
صبح 7 بجے
4000 دينار عراقي
جمعة
سامراء + سيّد محمد (عليه السلام)
منطقة باب بغداد قرب الشاشة
صبح 6 بجے
9000 دينار عراقي



مزید تفصیلات کے لیے مندرجہ ذیل نمبر یا بکنگ آفس سے رابطہ کیا جا سکتا ہے:


(07602327074) (07602326779)،


منطقة باب بغداد/ مجمّع العسكريّين(عليهما السلام) -فندق الدلّة سابقاً- مقابل مستوصف باب بغداد، أو مكتب الساقي للحجوزات في شارع ميثم التمّار.
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: