تلعفر کو آزاد کروانے کے لیے عباس عسکری یونٹ کا 3000 احتیاطی عسکری جوانوں کو تیار رہنے کا حکم......

داعش کے زیر قبضہ باقی علاقوں کو آزاد کروانے کے لیے عباس عسکری یونٹ ان دنوں تیاریوں میں مصروف ہے اور داعش کو عراق کے آخری نقطے سے بھی نکالنے کے لیے لائحہ عمل تیار کر رہا ہے عباس عسکری یونٹ کی قیادت نے فوری طور پر تلعفر کو آزاد کروانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے لیے احتیاط کی بنیاد پر جنگ میں مصروف جوانوں کے علاوہ اپنے 3000 عسکری ارکان کو تیار رہنے کا حکم دیا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: