الکفیل انسٹیٹیوٹ کی جانب سے خرید و فروخت کے بارے میں کمپیوٹر پروگرام.....

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے الکفیل ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ کے سربراہ سامر صافی نے بتایا ہے کہ انسٹیٹیوٹ نے حال ہی میں ایک ایسا پروگرام تیار کیا ہے کہ جس کی مدد سے کاروباری حضرات کو مختلف معاہدوں کے کرنے اور ریکارڈ کو بہتر طریقے سے محفوظ رکھنے میں مدد مل سکے گی۔

اس کمپیوٹر پروگرام کے حصول اور اسنٹیٹیوٹ کے دیگر پروگراموں اور سرگرمیوں سے آگاہی کے لیے درج ذیل لنک اور فون نمبر سے استفادہ کیا جا سکتا ہے:

http://alkafeel.iq/Index

07711711190 / 07829040001 / 07602323004
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: