روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے لیے نادر قرآنی نسخے کا تحفہ......

ایران کے معروف خطاط سید علی اصغر موسویان نے روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کو ایک نادر قرآنی نسخہ ہدیہ کیا ہے کہ جسے موسویان نے دو سال سے زیادہ عرصہ میں مکمل کیا ہے اور وہ اس دوران ہر روز دس گھنٹے اس منصوبہ کو دیتے رہے۔

موسویان نے یہ قرآن مجید تین خطوط میں تحریر کیا ہے کہ جو ثلث، نسخ اور ریحان ہیں۔

روضہ مبارک کے ادارہ نے اس قیمتی اور نادر تحفہ کے لیے موسویان کا شکریہ ادا کیا ہے اور انہیں روضہ مبارک کے متبرک کے تحائف پیش کیے ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: