عربی اور مورسیکی زبان میں موجود مخطوطات ہمارا ورثہ ہیں اور ان سے آگاہی ہمارا فرض ہے.....

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ مخطوطات نے گزشتہ روز سپینیش عربی میں موجود مخطوطات کے حوالے سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا کہ جس میں سپین اور اٹلی کی لائبریریوں میں موجود عربی زبان اور سپینیش عربی میں تحریر شدہ مخطوطات کے بارے میں گفتگو کی گئی اس کانفرنس سے ڈاکٹر مھند تمیمی نے خطاب کیا اور ان مخطوطات کی تاریخ اور اہمیت کے حوالے سے حاضرین کو مستفید کیا۔

شعبہ مخطوطات کے سربراہ صلاح مھدی نے اس موقع پہ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عربی اور مورسیکی زبان میں موجود مخطوطات ہمارا ورثہ ہیں اور ان سے آگاہی ہمارا فرض ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: