عرفہ اور عید الاضحی کے موقع پہ کربلا آنے والے زائرین کے لیے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی طرف سے وسیع پیمانے انتظامات اور تیاریاں

عرفہ اور عید الاضحی کے موقع پہ لاکھوں زائرین کربلا آکر حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے علمدار بھائی حضرت عباس علیہ السلام کی زیارت کا شرف حاصل کرتے ہیں اور اسی چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے ادارہ نے سیکورٹی اور دیگر خدماتی امور کے حوالے سے پہلے سے ہی اپنی تیاریاں مکمل کر لی تھیں اور زائرین کو عبادت اور زیارت کا بہتر سے بہتر ماحول فراہم کرنے کے لیے وسیع پیمانے پہ انتظامات کیے ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: