تلعفر آپریشن کے دوران عباس عسکری یونٹ کی کامیابیوں کی تفصیل......

عباس عسکری یونٹ نے تلعفر آپریشن کے دوران جہاں سیکیورٹی فورسز اور دیگر عسکری رضا کاروں کے ساتھ مل کر فتح و نصرت کو یقینی بنایا وہاں چند محاذوں پہ عباس عسکری یونٹ نے تنہا پیش قدمی کی اور علاقوں کو داعش سے پاک کیا۔

عباس عسکری یونٹ نے تنہاء جو کامیابیاں حاصل کیں ان کی تفصیل درج ذیل ہے:

1- 18 کمانڈروں سمیت 320 دہشتگردوں کو ہلاک کیا۔

2- 11 دھماکہ خیز مواد سے بھری ہوئی خود کش گاڑیوں کی تباہی.

3- 13 خود کش بارودی جیکٹس کو ناکارہ کیا۔

4- 14 راکٹ انجنوں کی تباہی

5۔ اسلحہ سے بھری 4 گاڑیاں کی تباہی

6۔ نشانہ بازوں کی 11 پوسٹوں کی تباہی

7۔ 5 گن شپ کی تباہی

8۔ 8 بارودی سرنگوں کے کارخانوں کی تباہی

9۔ کیمیائی اسلحہ کی ایک فیکٹری کو ناکارہ بنایا

10۔ 6 داعشی مراکز کی تباہی

11۔ مزائل لانچ کرنے والی 4 گاڑیوں کی تباہی

12۔ 74 بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنایا

13۔ ٹینک کے توپ خانہ سے لیس 1 گاڑی کی تباہی

14۔ گائیڈڈ میزائل لانچ کرنے والے دو انجنوں کی تباہی

15۔ مواصلات کے 3 مراکز کی تباہی

16۔ میزائل بنانے والی 1 فیکٹری کی تباہی

17۔ خود کش گاڑیاں بنانے والی 1 فیکٹری کی تباہی

18۔دیسی ساختہ 3 میزائل انجنوں کی تباہی

19۔ گائیڈڈ میزائل بنانے والی 2 فیکٹریوں پہ قبضہ

20۔ 21 سرنگوں کو بھر دیا گیا

21۔داعشی کمانڈروں کے 3 کنٹرول روم کی تباہی

22۔مرکزی میڈیکل سینٹر پر قبضہ

23۔گائیڈڈ میزائل کے ایک سٹور پر قبضہ

24۔ ماٹر گولوں کی 3 عدد توپوں (120 ملم) پر قبضہ

25۔ ماٹر گولوں کے سٹور پر قبضہ

26۔ٹیلی کیمینیکیشن کے ایک مرکز پر قبضہ کہ جس میں 110 مواصلاتی آلے موجود تھے

27۔ سیکیورٹی اور انٹیلی جنس کے ایک مرکز پر قبضہ

عباس عسکری یونٹ نے تلعفر آپریشن کے دوران 100 مربع کلو میٹر کے رقبہ کو داعش سے آزاد کروایا کہ جس میں مندرجہ ذیل علاقے شامل ہیں:
1. تل سمبك.
2. تلال زنبر کا جنوبی حصہ.
3. حيّ المنتظر.
4. حيّ الخضراء.
5. حيّ الجزيرة.
6. مقام الإمام خضر الياس.
7. مركز شرطة الجزيرة.
8. المعهد الفني تلعفر.
9. إعدادية صناعة تلعفر.
10. مدارس عدد (4)
11. دائرة الإطفاء في حيّ الجزيرة.
12. روضة أطفال عدد (2)
واضح رہے تلعفر آپریشن میں عباس عسکری یونٹ کے 5000 عسکری جوانوں نے شرکت کی کہ جو 3برگیڈز میں تقسیم تھے جنہوں نے توپ خانہ، انٹیلی جنس اور جدید ترین عسکری ٹیکنالوجی کے ذریعے داعش کو بھاری نقصان پہنچایا اور تلعفر کو داعش کی نجاست سے پاک کرنے میں اپنا بھر پور کردار ادا کیا۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: