روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے ذیلی ادارے مرکز تراث کربلا نے کربلا کی تاریخ اور ثقافت کی ترجمانی کرنے والے مقالوں کے مقابلے کا اعلان کیا ہے اور اہل قلم کو اس مقابلے میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
اس مقابلے میں شرکت کے لیے مقالہ کا عربی زبان میں 300 سے لے کر 1000 الفاظ پر مشتمل ہونا ضروری ہے اور اسے مرکز کے دفتر میں یا مندرجہ ذیل ای میل کے ذریعے ادارے کو بھیجا جا سکتا ہے:
(turath@aikafeei.net).
فون نمبر:07706088666.
ان مقالوں کو ادارہ تک پہنچانے کی آخری تاریخ (1/12/2017) ہے۔