روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے ثقافتی منصوبوں کا اکمال تعلیم بالغاں کی صورت میں.....

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کا ادارہ عراق میں ناخواندگی کے خاتمے کے لیے ایک عرصے سے کام کر رہا ہے اور اس سلسلہ میں اسے مختلف حکومتی اداروں اور این جی اوز کا تعاون بھی حاصل ہے۔ روضہ مبارک نے جہاں بہت سے سکول اور کالجز کھولے ہیں وہاں اب تعلیم بالغاں کے پروگرام کو بھی احسن انداز میں آگے بڑھانے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے ہیں۔

تعلیم بالغاں کے لیے روضہ مبارک نے مختلف علاقوں میں دسیوں مراکز کھولے ہیں کہ جہاں طلاب کی بڑی تعداد زیور علم سے آراستہ ہو رہی ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: