تمام نشریاتی ادارے الکفیل کے ذریعے کربلا میں ہونے والی عزاداری کو مفت نشر کر سکتے ہیں.....

کربلا میں محرم اور صفر کے دوران عزاداری کے پروگراموں، ماتمی جلوسوں اور دیگر مناظر کو تمام نشریاتی ادارے بغیر کسی لوگو کے حاصل کر کے اپنے ادارے سے با آسانی بغیر کسی معاوضہ کے نشر کر سکتے ہیں اور براہ راست اپنے میڈیا ہاوسز سے دنیا تک پہنچا سکتے ہیں۔

مذکورہ بالا مقصد کے لیے اس فریکونسی سے استفادہ کر سکتے ہیں:



SAT: INTELSAT 902@62°E

DL:11193 V

SR:3000

DVBS2

FEC:2/3

HD/MPEG-4

مزید معلومات کے لیے مندرجہ ذیل فون نمبرز پہ رابطہ کیا جا سکتا ہے:

(009647706007187) یا (009647706054144).
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: