عباس عسکری یونٹ نے قصبہ الریاض کو کلیئر کرنے کے بعد پیش قدمی شروع کردی

حویجہ کے جنوب مشرق میں 18کلو میٹر کے فاصلے پر واقع قصبہ الریاض پر عباس عسکری یونٹ کے کنٹرول اور اسے داعش سے آزاد کروانے کے بعد یونٹ کو اس پورے قصبے سرچ آپریشن کرنے اور اسے بارودی سرنگوں سے پاک کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی تھی جسے مکمل کر لیا گیا ہے اس دوران یونٹ نے دسیوں بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنایا اور چند دعشی دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا۔

اس ذمہ داری کو پورا کرنے کے بعد عباس عسکری یونٹ نے برگيڈ16 کو آپریشن آگے بڑھانے اور دیگر علاقوں کو بھی آزاد کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: