روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے خدام اربعین امام حسین علیہ السلام کے احیاء اور اس موقع پر آنے والے کروڑوں زائرین کے استقبال کے لیے تیاریاں کر رہے ہیں اور اسی کے ضمن میں روضہ مبارک کے سروس سیکشن کے اہلکاروں نے پورے کربلا کی مکمل صفائی شروع کر دی ہے گلیوں، سڑکوں اور عوامی مقامات کو صاف کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔