عباس عسکری یونٹ نے مغربی انبار میں جاری آپریشن کے پہلے مرحلے کو کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا ہے

عباس عسکری یونٹ نے انبار کے مغربی علاقے (القائم وراوه) کو داعش سے آزاد کروانے کے لیے جو آپریشن شروع کیا تھا اس کے پہلے مرحلے کو ریکارڈ ٹائم میں مکمل کر لیا ہے اور اس وقت (القائم وراوه) کی فرنٹ لائن عباس عسکری یونٹ کے قبضہ میں ہے کہ جسے داعش بھاری نقصان اٹھانے کے بعد خالی کر چکی ہے۔

آپریشن کے پہلے مرحلے میں عباس عسکری یونٹ نے جو کامیابیاں حاصل کی ہیں ان کی مختصر تفصیل یہ ہے:

1: 301مربع کلو میٹر رقبہ پر قبضہ

2: القائم کرش پلانٹ سے داعش کا قبضہ ختم کروا گیا

3: Phosphate پلانٹ سے داعش کا قبضہ ختم کروا گیا
4: واٹر پلانٹ سے داعش کا قبضہ ختم کروا گیا
5: یونٹ پر حملہ کرنے والی تین خود گاڑیوں کی تباہی
6: سو سے زیادہ بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنایا گیا
7: داعش کے وائرلیس رابطہ سنٹر پر قبضہ
8: وادي عكاش، وادي عزاف اور وادي رزقة کی آزادی
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: