داعش پر آگ برسانے والی عباس عسکری یونٹ کی گنز اور توپیں کیوں جھکا دی گئیں ہیں؟؟؟

تین سال سے عباس عسکری یونٹ کے چھوٹے بڑے تمام ہتھیار داعش پر آگ برسا رہے ہیں ایک چھوٹی گن سے لے بڑی سے بڑی توپ اور بھاری میزائل انجن تک سب کے سب کسی جگہ نہ جھکے اور نہ فتح کے بغیر پیچھے ہٹے.... لیکن آج میدان جنگ نے عجیب منظر دیکھا عباس عسکری یونٹ کے تمام ہلکے اور بھاری ہتھیاروں کو زمین کی طرف جھکا دیا گیا..... لیکن کیوں؟

عالمی دہشت گردوں کو روندتے اور عراقی سرزمین کو داعش کی نجاست سے پاک کرتے کرتے عباس عسکری یونٹ کے اہکار جب عراق اور سوریا کے باڈر پر پہنچے تو انھوں نے جناب زینب(ع) کی سرزمین کے احترام اور جناب زینب(ع) کو سلامی پیش کرنے کے لیے اپنی گنز اور توپوں کو زمین کی طرف جھکا دیا اور پرجوش نعروں کے ساتھ اس کا اظہار کیا۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: