ان طلاب کو روضہ مبارک کے اندر اور کربلا میں مختلف مقامات پر زائرین کی خدمت کے لیے تعینات کیا گیا ہے اور ان میں سے اکثر مندرجہ ذیل جگہوں پہ کام کر رہے ہیں:
- 1- گمشدہ افراد کے لیے قائم مراکز.
2- راستہ بھولنے والے افراد کی رہنمائی کے لیے بنائے گئے مراکز.
3- طبی ڈسپنسریاں.
4- فرسٹ ایڈ مہیا کرنے والے گروپس.
5- ایمبو لینسوں کے ساتھ کام کرنے والے اہلکار .