مذکورہ سیکشن نے اربعین امام حسین(ع) 1439 ہجری کے حوالے سے عراق کے تمام صوبوں کی انجمنوں کے لئے زنجیر زنی کے جلوسوں کے ٹائم ٹیبل کا اعلان کر دیا جو درج ذیل ہے:
16 صفر 1439هـ | |||
1 | صوبہ ناصرية کی انجمنیں | دن 7 بجے سے | دن 9 بجے تک |
2 | صوبہ بغداد کی انجمنیں | دن 9 بجے سے | دن 11 بجے تک |
3 | صوبہ النجف کی انجمنیں | دن 1 بجے سے | دن 2 بجے تک |
4 | صوبہ الديوانية کی انجمنیں | دن 2 بجے سے | دن 4 بجے تک |
5 | صوبہ ميسان کی انجمنیں | شام 4 بجے سے | شام 5:30 بجے تک |
6 | كاظمية مقدسة کی انجمنیں | رات 7 بجے سے | رات 8 بجے تک |
7 | صوبہ ديالى کی انجمنیں | رات 8 بجے سے | الى الساعة 10 بجے تک |
8 غیر ملکی جلوس: رات 10 بجے سےرات 12 بجے تک
17 صفر 1439هـ | |||
1 | صوبہ بصرة کی انجمنیں | دن 7 بجے سے | دن 9 بجے تک |
2 | صوبہ بابل کی انجمنیں | دن 9 بجے سے | دن 11 بجے تک |
3 | صوبہ واسط کی انجمنیں | دن 1 بجے سے | دن 3 بجے تک |
4 | صوبہ كركوك اور صوبہ نينوى کی انجمنیں | دن 3 بجے سے | دن 4 بجے تک |
5 | صوبہ صلاح الدين کی انجمنیں | شام 4 بجے سے | شام 5:30 بجے تک |
6 | صوبہ سماوه کی انجمنیں | رات 7 بجے سے | رات 8 بجے تک |
7 | صوبہ ناصرية کی انجمنیں | رات 8 بجے سے | رات 10 بجے تک |
8 غیر ملکی جلوس: رات 10 بجے سےرات 12 بجے تک
یہ بات واضح رہے کہ مذکورہ بالا وقت میں جلوس کا روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام کے باب القبلہ والی طرف کے بیرونی گیٹ پہ پہنچنا ضروری ہے۔