الکفیل کا کیمرہ اربعین کے ملینز مارچ کو مسلسل دنیا تک پہنچا رہا ہے

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے فکرو ثقافت سیکشن کے ذیلی ادارے الکفیل آرٹسٹک پروڈکشن کے ارکان اربعین امام حسین(ع) کے ملینز مارچ کو مسلسل کورج دے رہے ہیں اور عراق کے سرحدی علاقوں سے کربلا تک تمام راستوں سے اس مقدس مارچ کو براہ راست دنیا تک پہنچا رہا ہے، اس کے علاوہ کربلا کے دونوں مقدس روضوں اور مابین الحرمین میں زائرین کے اس جمع غفیر کو براہ راست دیکھا رہے ہیں۔

اس شعبہ کی تمام نشریات کو کوئی بھی میڈیا ہاؤس اپنے ادارے کے ذریعے بلامعاوضہ نشر کرسکتا ہے الکفیل کی یہ ایچ ڈی نشریات بغیر کسی لوگو کے (clean) ہیں اور اس وقت اس سے بہت سے میڈیا ہاؤسس استفادہ کر رہے ہیں۔

اس نشریات سے استفادہ کے لیے مطلوبہ معلومات درج ذیل ہیں:


Satellite: Intelsat 902
Degree: 62e
Dl:11458V
SR:3000
Mod:DVBS-2
FEC:5/6
HD/MPEG-4
یہ نشریات ہر روز صبح8بجے سے 11بجے تک اور پھر دوپہر1:30 سے 4:30 تک براہ راست دیکھی جا سکتی ہیں اور نشر بھی کی جا سکتی ہیں۔

امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے روضہ مبارک اور ما بین الحرمین کی نشریات سے استفادہ کے لیے مطلوبہ معلومات درج ذیل ہیں:




Sat E3B@3°E
Dl:11471.7 V
SR:2500
Mod:DVBS-2
FEC:5/6
HD/MPEG-4
مزید معلومات کے لیے اس نمبرز پر رابطہ کیا جا سکتا ہے:

(009647706007187)

(009647706054144).

اور فیس بک پر ان نشریات کو دیکھنے کے لیے اس لنک کو استعمال کیا جا سکتا ہے:
https://m.facebook.com/alkafeel.for.artistic.production/

جبکہ یوٹیوب پر اس کا لنک یہ ہے:
https://www.youtube.com/channel/UCy0MMgRho_O8jxiIj46qMxw
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: