اربعین امام حسین(ع) 1439ھ کے احیاء کے لیے کربلا میں ماتم و سینہ زنی کے جلوسوں کا ٹائم ٹیبل

تمام مناسبات اور اربعین امام حسین(ع) کے موقع پہ کربلا میں نکالے جانے والے ماتمی جلوسوں کی تنظیم اور جلوس کے نکالنے کے وقت کی تعیین امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے شعائر و حسینی انجمنوں کے سیکشن کی طرف سے کی جاتی ہے تاکہ مکمل نظم و ضبط کے ساتھ تمام جلوس عزاء برآمد سکیں۔ مذکورہ سیکشن نے اربعین امام حسین(ع) 1439 ہجری کے حوالے سے عراق کے تمام صوبوں اور غیر ملکی انجمنوں کے لئے ماتم اور سینہ زنی کے جلوسوں کے ٹائم ٹیبل کا اعلان کر دیا جو درج ذیل ہے:

18 صفر 1439هـ:
1صوبہ ذي قار کی انجمنیںدن 6 بجے سےدن 9 بجے تک ً
2صوبہ میسان کی انجمنیںدن 9 بجے سےدن 11 بجے تک
3موكب عزاء المجلس الأعلى و منظمة بدردن 1 بجے سےدن 2 بجے تک
4صوبہ ديالى و صوبہ صلاح الدين کی انجمنیں دن 2 بجے سےدن 4 بجے تک
5هيئت أنصار الشهيد الصدر شام 4 بجے سےشام5,30 بجے تک
6صوبہ واسط کی انجمنیں رات 6,30بجے سےرات 8 بجے تک
7صوبہ ديوانية کی انجمنیںرات 8 بجے سےالى الساعة 10 بجے تک
8صوبہ بغداد کی انجمنیںرات 10 بجے سےالى الساعة 11 بجے تک
9غیر ملکی کی انجمنوں کے جلوسرات 11 بجے سے الى الساعة 12 بجے تک







19 صفر 1439هـ:
1كاظمية مقدّسة کی انجمنیں دن 7 بجے سےدن 8 بجے تک
2صوبہ نجف اشرف کی انجمنیںدن 8 بجے سےدن 9 بجے تک
3صوبہ بصرة کی انجمنیںدن 9 بجے سےدن 11 بجے تک
4صوبہ سماوة کی انجمنیں دن 1 بجے سےدن 2 بجے تک
5موكب حزب دعوة و قبيلة بني تميمدن 2 بجے سےدن 4 بجے تک
6صوبہ بابل کی انجمنیںشام 4 بجے سےشام 5,30 بجے تک
7صوبہ كركوك و صوبہ نينوى کی انجمنیںرات 7 بجے سےرات 9 بجے تک
8عين التمر کی انجمنیں رات 9 بجے سےرات 10 بجے تک
9غیر ملکی انجمنوں کا جلوسرات 10بجے سےرات 12 بجے تک


یہ بات واضح رہے کہ مذکورہ بالا وقت میں جلوس کا روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام کے باب القبلہ والی طرف کے بیرونی گیٹ پہ پہنچنا ضروری ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: