یہ تمام مراکز جدید ترین آلات سے لیس تھے اور ان کے پاس بہت سی گاڑیاں اور مطلوبہ مشینری بھی موجود تھی جس کی بدولت کم سے کم وقت میں ساتھیوں سے بچھڑ جانے والے زائر یا راستہ بھول جانے زائر کو مدد فراہم کرنے میں بڑی حد تک مدد ملی۔
کسی بھی مذکورہ بالا صورت حال کے پیش آنے پر روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے’’ گمشدہ اور راستہ بھولنے والے افراد کے لیے بنائے گئے مراکز‘‘ سے رابطہ کے لیے مندرجہ ذیل نمبرز استعمال کیا جا سکتا ہے:
(٠٧٦٠٢٤٠٥٨٨٨)
(٠٧٦٠٢٤٠٥٨٨٩)