کربلا یونیورسٹی کے اسلامی علوم کے ڈیپارٹمنٹ نے روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی شائع کردہ کتاب’’ مرشد المتعلم جزء والذاریات‘‘ کو اپنے تعلیمی کورس کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور اسے طلاب کے لیے ایک بہترین تحفہ قرار دیا ہے۔
یہ کتاب روضہ مبارک کے مرکز علوم قرآن و تفسیر نے مرتب کی ہے اور اس میں مختلف قرآنی علوم کو خوبصورت اور آسان الفاظ میں بیان کیا گیا۔