الکفیل نیٹ ورک کے ذریعے نیابت میں زیارت پڑھوانے والے زائرین کے لیے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے بیش قیمت متبرک تحائف

اس سال اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پر دنیا کے(24500) افراد نے اپنی نیابت میں امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام کی زیارت پڑھوانے کے لیے الکفیل انٹر نیشنل نیٹ ورک کے سیکشن’’نیابت میں زیارت‘‘ میں نام درج کیا اور روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے خدام نے اربعین کے دن دونوں مقدس روضوں میں نام درج کرنے والوں کی نیابت میں فردا فردا زیارت پڑھی اور دو رکعت نماز زیارت ادا کی۔

الکفیل نیٹ ورک نے قرعہ اندازی کے ذریعے نام درج کرنے والوں میں سے دس خوش نصیب افراد کا انتخاب کیا ہے اور انہیں روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے متبرک تحائف دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ان تحائف میں حرم حضرت عباس علیہ السلام کے سابقہ سنگ مرمر کی انگوٹھی اور دیگر متبرک تحائف شامل ہیں۔

قرعہ اندازی میں منتخب ہونے والے خوش نصیبوں کے نام درج ذیل ہیں:

1 - محمد عبدالله صالح بوصالح سعودی عرب
2 - يوسف خضر الشوارب سعودی عرب
3 - مريم عدي حاتم محمد عراق
4 - بومحمدعليسعودی عرب
5 - بتول مكي علي عراق
6 - فاطمة سمير الدارسعودی عرب
7 - میثم نفر ايران
8 - فاطمة حسين عبداللهسعودی عرب
9 - علاهن لعراق
10 - فايزابراهيم ال ماجد سعودی عرب
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: