امام حسین (ع) انسٹی ٹیوٹ برائے خطابتِ نسواں میں داخلے جاری ہیں.....

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام میں قائم خواتین کے امام حسین علیہ السلام انسٹی ٹیوٹ میں نئے درسی سال کے داخلے شروع ہو چکے ہیں لہٰذا جو خواتین خطابت کے ذریعے مشنِ حسینی و زینبی کو آگے بڑھانے کی خواہش مند ہیں وہ داخلے کی آخری تاریخ سے پہلے پہلے اپنے ڈاکومنٹس اور داخلے کی درخواست انسٹی ٹیوٹ میں جمع کروا دیں۔

انسٹی ٹیوٹ میں جو مضامین پڑھائے جائیں گے وہ درج ذیل ہیں:

1- القرآن الكريم وتعليم قراءته الصحيحة .
2- الفقه .
3- العقائد .
4- السيرة.
5- تفسير القرآن .
6- مناهج البحث .
7- الإلقاء والخطابة .
8- النحو .
9- المنطق .
10- التنمية البشرية .

اس کے علاوہ عملی طور پر خطابت کی مشق بھی کروائی جائے گی۔

واضح رہے اس انسٹی ٹیوٹ میں چار سالہ کورس مکمل کرنے والی طالبات کو وزارت تعلیم سے منظور شدہ ڈگری بھی دی جائے گی۔

داخلے کی خواہش مند طالبات مندرجہ ذیل فون نمبرز پر رابطہ کر سکتی ہیں:
( 07810645244 )یا ( 07602334055)
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: