سید المرسلین(ص) کے جشن میلاد کی مناسبت سے حرم کی گیلریوں میں نئے قالین بچھا دئیے گئے.....

حضرت محمد مصطفی(صلى الله عليه واله وسلم) کے جشن میلاد کے قریب آنے پہ جہاں بہت سے دیگر امور کو سر انجام دیا جا رہا ہے وہاں روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی گیلریوں میں نئے قالینوں کو بچھا دیا گیا ہے۔

جشن میلاد کی تیاریوں کے سلسلہ میں تمام مرکزی دروازوں سے ضریح مبارک تک آنے والے تمام راستوں میں بھی پرانے قالین ہٹا کر نئے قالین بچھا دئیے گئے ہیں۔

بچھائے گئے یہ نئے قالین معیار اور ڈیزائن کے حوالے سے اپنی مثال آپ ہیں اور انہیں خصوصی طور پر بنوایا گیا ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: