سیکشن انچارجز کی اداری صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے ورکشاپ کا انعقاد.....

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے سیکشن انچارجز کی اداری صلاحیتوں میں اضافے اور جدید اسالیب سے آگاہ کرنے کے لیے ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا کہ جس میں کلیۃ الخلیج الجامعیۃ(عمان) کے پرنسپل ڈاکٹر تقی عبدوانی نے اس ورکشاپ کی صدارت کے فرائض سر انجام دئیے اور کسی بھی سیکشن میں کام کو ترقی دینے، ملازمین سے بہتر فرائض حاصل کرنے اور پچیدگیوں سے بچنے کے جدید طریقوں کے بارے میں گفتگو کی گئی۔

اس ورکشاپ میں (كايزن KAIZEN) نامی طریقہ کار کے بارے میں بھی حاضرین کو آگاہ کیا گیا اور اس کے فوائد کے بارے میں گفتگو کی گئی۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: