بصرہ یونیورسٹی میں روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کی طرف سے دو ہالوں کی تعمیر.....

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے مینٹینس سیکشن نے بصرہ یونیورسٹی میں دو ہالوں کی تعمیر کا کام مکمل کر دیا ہے کہ جن میں سے ایک ہال التربیۃ کالج برائے انسانی علوم جب کہ دوسرا علوم قرآن ڈیپارٹمنٹ میں تعمیر کیا گیا ہے۔

ان ہالوں کو کم سے کم مدت میں تعمیر کرنے کے لیے لوہے کے فریم اور سیڈویچ پینل کا استعمال کیا گیا اور ثانوی چھتوں پی وی سی دیواروں کے ذریعے اسے مزین کر دیا گیا ان ہالوں کی لمبائی سولہ میٹر اور چوڑائی چھے میٹر جب کہ اونچائی ساڑھے تین میٹر ہے۔ان ہالوں کو تدریسی امور کے لیے استعمال کیا جائے گا۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: