الجود کمپنی برائے جدید زرعی ٹیکنالوجی کی طرف سے زرعی دنیا میں ایک اور اضافہ:مائع کھاد ’’سنابل الذھبیہ‘‘.....

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے زیر انتظام کام کرنے والی الجود کمپنی برائے جدید زرعی ٹیکنالوجی نے فصلوں کی نشوونما اور پیداوار کو بڑھانے کے لیے ایک نئی مائع کھاد تیار کی ہے کہ جو نتائج میں دیگر کھادوں سے کئی گنا زیادہ بہتر ثابت ہوئی ہے اس کھاد کو’’سنابل الذھبیہ‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔

اس کھاد کو استعمال کرنا کافی آسان ہے اور اس کے پانچ لیٹر کی مقدار 2 ایکٹر گندم ، جو اور دیگر فصلوں کے لیے کافی ہے۔

الجود کمنپی کی مصنوعات کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے مندرجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کیا جا سکتا ہے:

(07801930125)

( 07801035422)

یا پھر مندرجہ ذیل پتہ پہ براہ راست ملا جا سکتا ہے:

مركز التسويق المباشرللشركة على طريق كربلاء النجف مقابل عامود 1145.
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: