تصویری رپورٹ: الکفیل پلانٹ نرسری کی جانب سے باب القبلہ کی پھولوں کے پودوں سے تزیین......

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے باب القبلہ کے ساتھ الکفیل پلانٹ نرسری نے پھولوں کے پودوں سے ایک دیدہ زیب شاہکار بنایا ہے کہ جو ہر آنے والے کی نظروں کو اپنی طرف کھینچ لیتا ہے۔

یہ فن پارہ سینکڑوں پودوں اور پھولوں کی مدد سے بنایا گیا ہے اور اس کے خوبصورت ڈیزائن کو مد نظر رکھتے ہوئے اسے رکھنے کے لیے باب القبلہ کا انتخاب کیا گیا۔

آپ بھی زیر نظر تصاویر میں اسے دیکھ سکتے ہیں:
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: