امام حسین(ع) انسٹی ٹیوٹ برائے واعظات میں داخلے جاری ہیں.....

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی طرف سے خواتین کو خطابت کی تعلیم دینے کے لیے قائم کردہ امام حسین علیہ السلام انسٹی ٹیوٹ برائے واعظات نے داخلے کے لیے اپنے دروازے کھول دئیے ہیں اور جو طالبات انسٹی ٹیوٹ میں داخلہ لینے کی خواہش مند ہیں وہ روضہ مبارک میں قائم مذکورہ انسٹی ٹیوٹ کے ادارہ سے براہ راست رابطہ کر سکتی ہیں یا معلومات حاصل کرنے کے لیے مندرجہ ذیل فون نمبرز کال کر سکتی ہیں:

( 07810645244 )

( 07602334055)

واضح رہے اس انسٹی ٹیوٹ میں طالبات کو خطابت کا ڈیڑھ سالہ کورس کروایا جاتا ہے اور اس کورس میں مندرجہ ذیل موضوعات پر مشتمل کتابیں پڑھائی جاتی ہیں:

- دروس في الفقه.
- دروس في العقائد.
- فن الإلقاء.
- دروس في العقائد.
- القرآن وعلومه .
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: