النقاء واشنگ پاؤڈر کی عراقی مارکیٹ میں بڑھتی ہوئی مانگ......

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی الجود کمپنی کے تیار کردہ النقاء واشنگ پاؤڈر نے عراقی مارکیٹ میں نہایت کامیاب قدم رکھا ہے کم قیمت اور اعلیٰ معیار کی وجہ سے اس کی مانگ دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔

عالمی سطح پر معیاری شمار ہونے والے واشنگ پاؤڈرز سے اگر النقاء کا موازنہ کیا جائے تو یہ کسی بھی حوالے سے ان سے کم نہیں ہے اور اس چیز کو کئی اداروں نے چیک بھی کیا ہے ۔

ہر قسم کے داغ دھبوں کو کامیابی سے ختم کرنے، رنگ دار کپڑوں کے رنگوں پر اثر انداز نہ ہونے، انسانی جلد کو کسی قسم کا ضرر نہ پہنچانے....سمیت ہر طرح کی خوبی اس واشنگ پاؤڈر میں موجود ہے اور اسے تجربات سے ثابت بھی کیا گیا ہے
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: