(قافلة الساقی) کا عمرہ کے لیے نیا پیکیج(1439هـ/2018ء)......

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے زیر انتظام کام کرنے والے (قافلة الساقی) نے عمرہ مفردہ، زیارت قبر نبی(ص)، زیارت جنت البقیع اور مکہ و مدینہ میں دیگر مقامات مقدسہ کی زیارت کروانے کے لیے ایک نئے پیکیج کا اعلان کیا ہے جس میں کربلا سے کربلا تک گیارہ روزہ اس مقدس سفر میں ویزہ، ٹرانسپورٹ، رہائش، کھانا اور دیگر سہولیات فراہم کرنے کے عوض مندرجہ ذیل چارجز لیے جائیں گے:

1:۔ بارہ سال یا اس سے زیادہ عمر کے افراد سے نقد پیمنٹ ادا کرنے کی صورت میں (850$) لیے جائیں گے، جب کہ اقساط کی صورت میں پیمنٹ ادا کرنے پرمجموعی طور پر(950$) دینے ہوں گے.

2:۔ گیارہ سال یا اس سے کم عمر کے افراد سے نقد پیمنٹ ادا کرنے کی صورت میں (500$) لیے جائیں گے، جب کہ اقساط کی صورت میں پیمنٹ ادا کرنے پرمجموعی طور پر(600$) دینے ہوں گے.

3:۔ ایک سال سے کم عمر بچے کے نقد (150$) لیے جائیں گے جب کہ اقساط کی صورت میں پیمنٹ ادا کرنے پرمجموعی طور پر(600$) دینے ہوں گے.

4:۔ جو افراد الگ سے سیپرٹ روم لینے کے خواہش مند ہوں گے ان سے (200$) اضافی وصول کیے جائیں گے۔


سال میں مندرجہ ذیل تاریخوں میں روضہ مبارک کے قافلے عمرہ کے سفر پر روانہ ہوں گے:

1-(6/3/2018، بمطابق 17من جمادى الاخر).

2- (20/3/2018بمطابق 2رجب).

3-(11/4/2018بمطابق 24 رجب).

4- ( 27/4/2018بمطابق 10شعبان).

5-(12/5/2018بمطابق 25 شعبان).


مزید تفصیلات کے لیے مندرجہ ذیل ایڈریس یا فون نمبرز پہ رابطہ کیا جا سکتا ہے:

شعبة استثمار الآليّات التابعة للعتبة العبّاسية المقدّسة والكائنة في: باب بغداد/ بالقرب من سيطرة القمر - فندق الجزيرة سابقاً.(07801952463) یا (07602283026).







قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: