روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کی طرف سے شائع ہونے والی نئی کتاب : أثر اختلاف المصاديق في تفسير القرآن الكريم....

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے قرآن انسٹی ٹیوٹ برائے خواتین نے حال ہی میں اپنی ایک نئی کتاب شائع کی ہے جس کا نام ’’ أثر اختلاف المصاديق في تفسير القرآن الكريم‘‘ ہے اس کتاب کو محترمہ فاطمہ محمد جواد حبیب نے تحریر کیا ہے اور الکفیل پرنٹنگ پریس نے اس کی طباعت اور نشرو اشاعت کے فرائض سر انجام دئیے ہیں۔

یہ کتاب تین فصول پر مشتمل ہے جن میں پہلی فصل میں مصادیق کے اسباب کو بیان کیا گیا ہے جب کہ دوسری فصل اس اختلاف کے اثرات کو بیان کرتی ہے جبکہ تیسری فصل پہلی دو فصلوں کا تتمہ ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: