دار الكتب والوثائق العراقيّة میں موجود ان اخبارات کو ڈیجیٹلائز کرنے کا مقصد آنے والی نسلوں کے لیے انھیں محفوظ بنانا ہے کیونکہ اخبارات تاریخی واقعات پر گواہ ہوتی ہیں اور ان کے ذریعے بہت سے ایسی معلومات حاصل ہوتی ہیں جن کا مصدر کسی دوسری جگہ تلاش کرنا آسان نہیں ہوتا۔