ابواب الرحمۃ فوٹو گرافر مقابلے میں پہلی پوزیشنیں حاصل کرنے والے کے نام......

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے انجینرنگ پروجیکٹس سیکشن کی طرف سے ’’ابواب الرحمۃ‘‘ کے نام سے فوٹو گرافر مقابلے کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے اور اس میں پہلی پوزیشنیں حاصل کرنے والے خوش نصیبوں کے نام درج ذیل ہیں:

1-إيهاب منذر جن کا تعلق الديوانية سے ہے.
2- ضياء عزيز جن کا تعلق كربلاء المقدّسة سے ہے.
3- محمد علي حسن جن کا تعلق كربلاء المقدّسة سے ہے.
4- سجاد حسن جن کا تعلق بابل سے ہے.
5- إسراء مقداد جن کا تعلق كربلاء المقدّسة سے ہے.
6- طيبة حاتم جن کا تعلق كربلاء المقدّسة سے ہے.
7- سجاد عبد الزهرة جن کا تعلق كربلاء المقدّسة سے ہے.
8- علي مرتضى حسين جن کا تعلق كربلاء المقدّسة سے ہے.
9- ضياء شاكر كريم جن کا تعلق كربلاء المقدّسة سے ہے.
10- محمد عظيم جن کا تعلق كربلاء المقدّسة سے ہے

اس مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے کو دس لاکھ عراقی دینار،

دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے کو پانچ لاکھ عراقی دینار،

تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے کو اڑھائی لاکھ عراقی دینار،

جب کہ چوتھی سے لے کر دسویں پوزیشن حاصل کرنے والے کو ڈیڑھ لاکھ عراقی دینار دیا جائے گا۔

واضح رہے روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے مرکزی اور فرعی درازوں کی بہترین تصاویر کھینچنے اور ان کی تعمیراتی خصوصیات کو اجاگر کرنے کے حوالے سے یہ مقابلہ منعقد کیا گیا تھا کہ جس میں بہت بڑی تعداد میں فوٹو گرافرز کی طرف سے مذکورہ بالا سیکشن کو تصاویر موصول ہوئیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: