تصویری رپورٹ: امیر المومنین علی بن ابی طالب(ع) کے جشن میلاد کی روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں تیاریاں......

ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی جشن مولود کعبہ کے موقع پر پورے روضہ مبارک کو پھولوں اور خوبصورت بینرز سے سجایا جا رہا ہے۔

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام میں جشن مولود کعبہ کی مناسبت سے جاری تزیین و آرائش کی چند جھلکیاں آپ زیر نظر تصاویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں:
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: