شعبان کے پہلے دو ہفتوں میں اہل بیت اطہار علیھم السلام کے ہاں عظیم شخصیات اور معصومین علیھم السلام کی ولادت باسعادت ہوئی ان خوشیوں کے احیاء میں شمولیت کے لیے الکفیل ہسپتال نے اعلان کیا ہے کہ (3 و 4 و 5 و 11 و 15) شعبان کے دنوں میں الکفیل ہسپتال زچگی کے حوالے سے تمام خدمات بلا معاوضہ فراہم کرے گا۔
اس سلسلہ میں تفصیلات سے آگاہی یا بکنگ کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے:
(009647602329998).