ہالینڈ کے سفیر کی روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں حاضری اور مختلف سیکشن کا دورہ.....

عراق میں تعینات ہالینڈ کے سفیر ماتیوس فولترز نے آج روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام میں حاضری دی اور روضہ مبارک کے مختلد سیکشنز کا دورہ کیا اور یہاں ہونے کاموں کو سراہا۔

ہالینڈی سفیر نے الکفیل میوزیم اور دار مخطوطات کے دورے کے دوران وہاں موجود نادر اور نایاب اشیاء کو پوری تاریخ قرار دیا اور مختصر وسائل کے باوجود روضہ مبارک نے استعمال ہونے والی جدید ترین ٹیکنالوجی اور نظام کو بہت سراہا۔

دورے کے دوران ہالینڈی سفیر کو روضہ مبارک کے نظام اور الکفیل میوزیم وغیرہ میں موجود اشیاء کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: