آٹھویں سالانہ خواتین کی کانفرنس کے ضمن میں ہونے والے تحقیقی مقالات کے مقابلے کے نتائج.....

ربیع الشھادۃ سیمنار کے ضمن میں منعقد ہونے والی خواتین کی کانفرنس میں تحقیقی مقالات کا بھی مقابلہ شامل تھا کہ جس میں مندرجہ ذیل خواتین سکالرز نے پہلی پوزیشنیں حاصل کیں:

پہلی پوزیشن:شيماء سامي الإبراهيمي کہ جنہوں نے اس عنوان پر اپنا تحقیق مقالہ تحریر کیا:(الإعلام ودوره في تحقيق النصر).

دوسری پوزیشن:يسرى شاكر جاسم کہ جنہوں نے اس عنوان پر اپنا تحقیقی مقالہ تحریر کیا:(الأبعاد الإيمانيّة بالمواقف الجهاديّة في دعاء الثغور).

تیسری پوزیشن:أ.م.د.فضيلة عبوسي محسن کہ جنہوں نے اس عنوان پر اپنا تحقیقی مقالہ تحریر کیا:(الاستراتيجيّة العسكريّة في دعاء أهل الثغور للإمام زين العابدين عليه السلام.. دراسة تحليليّة دلاليّة).

مقابلے کے ججز نے بتایا کہ انہیں اس مقابلے کے لیے 46 تحقیقی مقالات موصول ہوئے کہ جن میں سے مندرجہ بالا مقالات کو سب سے بہتر قرار دیا گیا۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: