الکفیل انٹر نیشنل نیٹ ورک کی نئی ایپ کہ جس سے روضہ مبارک حضرت عباس(ع) سے متعلقہ ہر چیز جان سکتے ہیں....

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی رسمی ویب سائٹ الکفیل انٹر نیشنل نیٹ ورک نے اپنی نئی ایپ تیار کی ہے کہ جو گزشتہ ایپ سے کافی مختلف ہے اور اس میں بہت سی جدید اشیاء کا اضافہ کیا گیا ہے۔

اس ایپ کے ذریعے آپ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام میں ہونے والی تمام سر گرمیوں کو جان سکتے ہیں اور براہ راست روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے مختلف حصوں کی زیارت بھی کر سکتے ہیں۔

یہ ایپ آئی فون اور انڈرائیڈ سمیت تمام نظاموں کے لیے میسر ہے اور اس کا انسٹال اور استعمال انتہائی آسان ہے۔

اس ایپ کو حاصل کرنے کے لیے مندرجہ ذیل لنکس کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔

آئی فون کے لیے یہ ایپ اس لنک پہ دستیاب ہے:

https://itunes.apple.com/us/app/%D8%B4%D8%A8%D9%83%D8%A9-%D8%A7%D9%84%D9%83%D9%81%D9%8A%D9%84-%D8%A7%D9%84%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85%D9%8A%D8%A9/id1022411525?mt=8



آئنڈرائیڈ فون کے لیے یہ ایپ اس لنک پہ دستیاب ہے:

https://play.google.com/store/apps/details?id=net.alkafeel.arabic&hl=ar
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: