احباب الکفیل نرسری سکول میں گریجویشن پارٹی......

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے معارف اسلامی و انسانی سیکشن کے تحت نجف اشرف میں چلنے والے نرسری سکول’’وضةُ الكفيل القرآنيّة ‘‘ سے فارغ التحصیل ہونے والی طالبات کے اعزار میں گزشتہ روز ایک تقریب کا اہتمام کی گیا جس میں فارغ التحصیل ہونے والی تمام طالبات اور ان کے والدین نے شرکت کی۔

یہ تقریب الکیفل یونیورسٹی کے مرکزی ہال میں منعقد ہوئی۔ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن مجید اور شھداء کے لیے فاتحہ خوانی سے ہوااس کے بعد قرآن انسٹی ٹیوٹ برائے خواتین کی پرنسپل منار جواد جبوری نے خطاب کیا اور بچوں کی تعلیم و تربیت کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

تقریب کے اختتام پر فارغ التحصیل ہونے والی طالبات میں اسناد تقسیم کی گئیں۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: