روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے شعبہ خطابت برائے خواتین کی طرف سے تحقیقی مقالات پر مشتمل تقریب کا اعلان....

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے شعبہ خطابت برائے خواتین کی طرف سے 25 شوال کو امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شھادت کی مناسبت سے تحقیقی مقالات پر مشتمل تقریب کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے اور تحقیقی کام میں دلچسپی رکھنے والی خواتین سکالرز سے اپنے تحقیقی مقالات پیش کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

مذکورہ شعبہ نے جن موضوعات پر مقالات و مضامین طلب کیے ہیں و درج ذیل ہیں:
1. الإمام الصادق(عليه السلام) في مواجهة الفكر المتطرّف وكيفيّة علاجه ومسؤوليّة الخطيبة في مواجهة الشُّبهات المعاصرة وعلاجها.
2. منهج الإمام الصادق(عليه السلام) في المحافظة على التعايش السلميّ، ومهمّة الخطيبة في علاج المشاكل الاجتماعيّة المعاصرة.
3. الإمام الصادق(عليه السلام) وترسيخه للعقيدة المهدويّة، ووظيفة الخطيبة في ترسيخ الفكر العقيديّ في المجتمع.
4. الخطابة النسويّة بين بناء الذات وإصلاح المجتمع على هدى وسيرة الإمام الصادق(عليه السلام).

مزید معلومات کے لیے مندرجہ ذیل فون نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے:


(07810645244).
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: