الکفیل ریڈیو سے نشر ہونے والی رمضان کی خصوصی نشریات.....

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے فکر و ثقافت سیکشن کے تحت کام کرنے والے الکفیل ریڈیو سے رمضان کی خصوصی نشریات کا سلسلہ جاری ہے کہ جس میں خاص طور پر خواتین اور بچوں کے لیے پروگراموں کو نشر کیا جا رہا ہے۔

ان روحانی اور عبادتی پروگراموں کو سننے کے لیے نیل سیٹ پر اس کی فریکونسی یہ ہے :(10727 MHZ) ۔ (27500) ۔ (H) ۔ FEC(3/4)،

جب کہ عراق کے مختلف شہروں میں اس کی ارضی فریکونسی درج ذیل ہے:

كربلاء المقدّسة (95.3)

نجف اشرف (103.9)

كوت (101.3)

سماوة (91.2)

بصرة (101.9)

ديوانية (97.3)

ميسان (98.3)

ذي قار (95.3)

صلاح الدين – قضاء بلد- (106.3).
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: