کربلا کی ڈائری میں سحری کے وقت اٹھانے والی محبوب شخصیت.....

کربلا میں رہنے والے بزرگ افراد رمضان کے دوران سحری کے وقت اٹھانے والی ایک محبوب شخصیت کو کبھی بھی بھول نہیں سکتے کہ جسے وہ اپنی مقامی عربی زبان میں (’’المسحّراتي‘‘ یا ’’المسحّرجي‘‘) کہتے ہیں۔

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے میڈیا انچارج علی خباز بتاتے ہیں رمضانی شخصیت عاشور الأعمى المسحّرجي کربلا کے پرانے شہر کی ہر گلی میں جا کر اپنے طبل کے ذریعے مومنین کو سحری کے لیے بیدار کرتا اور پورا رمضان اس کا یہی معمول رہتا اور پھر عید والے دن وہ ایک ایک گھر میں جا کر عیدی وصول کرتا۔

آج بھی کربلا کے پرانے شہر میں سحری کے وقت طبل کی آواز سے اٹھانے کی روایت باقی ہے۔
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: