علامہ صافی کے ہر روز دعائے ابی حمزہ ثمالی کی تشریح پر مشتمل دروس.....

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے متولی شرعی علامہ سید احمد صافی(دامت برکاتہ) ماہ رمضان کے مبارک مہینہ میں ہر روز دعائے حمزہ ثمالی کے موضوع پر لیکچر دے رہے ہیں کہ جس میں وہ اس دعا کی تشریح و توضیح اور اس سے منسلک اخلاقی پہلووں کو اجاگر کرتے ہیں۔

یہ لیکچر ہر روز صبح کے وقت روضہ مبارک کے سرداب امام موسیٰ کاظم علیہ السلام میں دیا جا رہا ہے اور اس لیکچر کو سننے کے لیے روضہ مبارک کے خدام کی بڑی تعداد حاضر ہوتی ہے۔

یہ لیکچر الکیفل پروڈکشن کا شعبہ رات کو 12 بجے نشر کرتا ہے کہ جسے دیکھنے کے لیے مندرجہ ذیل فریکونسی سے استفادہ کیا جا سکتا ہے:


:SAT:INTELSAT 902@62°E
DL:11457.5V
SR:3000
DVBS2
8PSK
FEC 2/3
HD/MPEG-4
ماہ رمضان کے دوران روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام، روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام اور مابین الحرمین میں ہونے والی عبادتی سرگرمیاں کو یو ٹیوب پر براہ راست دیکھنے کے لیے اس لنک سے استفادہ کیا جا سکتا ہے:
https://www.youtube.com/channel/UCy0MMgRho_O8jxiIj46qMxw
جب کہ ان عبادتی سرگرمیاں کو فیس بک پر براہ راست دیکھنے کے لیے اس لنک سے استفادہ کیا جا سکتا ہے:

https://m.facebook.com/alkafeel.for.artistic.production
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: