نئے امور کے اضافہ کے ساتھ حقیبۃ المومن ایپ کا نیا ورژن......

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ انٹر نیٹ کی تیار کردہ ایپ حقیبۃ المومن میں ماہ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی بہت سی نئی چیزوں کا اضافہ کیا گیا ہے کہ جو اس ایپ کو مزید مفید بناتی ہے۔

نئے اضافہ میں ہفتہ وار پڑھی جانے والی آئمہ علیھم السلام کی زیارات،روزانہ کی دعائیں، نئی آوازوں میں مختلف دعائیں اور قاری محمد صدیق منشاوی سمیت متعدد قاریان قرآن کی آواز میں مکمل قرآن کی تلاوت وغیرہ شامل ہے۔

واضح رہے یہ ایپ اپنے مفید پروگراموں کی وجہ سے بہت شہرت رکھتی ہے اور اسے کروڑوں کی تعداد میں مومنین استعمال کرتے ہیں ماہ رمضان کے پہلے 9 دنوں کے دوران اس سے تقریبا نوے لاکھ لوگوں نے استفادہ کیا۔

اس ایپ کو (Google Play) سے حاصل کرنے کے لیے اس لنک کو استعمال کریں:

https://play.google.com/store/apps/details?id=net.alkafeel.mcb

اس ایپ کو(App Store) سے حاصل کرنے کے لیے اس لنک کو استعمال کریں:

https://itunes.apple.com/us/app/hqybt-almwmn/id935681991?mt=8

الکفیل انٹر نیشنل نیٹ ورک کی ویب سائٹ سے اس ایپ کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اس لنک کو استعمال کریں:
https://alkafeel.net/Apps/Mcb/
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: