خواتین کے رسالے’’ریاض الزھراء (س)‘‘ کے لیے مضامین لکھنے کی دعوت....

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے فکر و ثقافت سیکشن کی طرف سے شائع ہونے والے خواتین کے رسالے ’’ریاض الزھراء (س)‘‘ کے ادارہ نے اہل قلم خواتین کو رسالہ کے لیے مضامین لکھنے کی دعوت دی ہے تاکہ ایک طرف اہل قلم خواتین کی حوصلہ افزائی ہو سکے اور دوسری طرف رسالہ کو حد الامکان وسعت دی جا سکے۔

عربی زبان میں مقالات لکھنے کی صلاحیت رکھنے والی خواتین اپنے مقالات براہ راست روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام میں قائم رسالہ کے دفتر میں جمع کروا سکتی ہیں اور اسی طرح سے مندرجہ ذیل ای میل پہ بھی ارسال کر سکتی ہیں:

(reyadalzahra@alkfeel.net)
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: